Life is unfair, so don't get overwhelmed by this unfairness of life just understand this fact and keep trying to change the situation for yourself and your loved ones...
Life is unfair, so don't get overwhelmed by this unfairness of life just understand this fact and keep trying to change the situation for yourself and your loved ones...
Social media has heightened our expectations, making it harder for us to appreciate the small blessings in life.
ڈیئر گورنمنٹ، پلیز ہر ویک اینڈ پر سوشل میڈیا ویب سائٹس بلاک کر دیا کرو تا کہ ہم رئیل لائف میں بھی socialize کرسکیں، لوگوں سے مل سکیں، کتابیں پڑھ سکیں، فلمیں دیکھ سکیں کیا ہر وقت موبائل سے جڑے بیٹھے رہتے ہیں-
انسان کو سب زیادہ خود فریبی پسند ہے
ہمیں صرف ہمارے اعمال ہی کی جزا ملے گی اس لیے ہمیں صرف اور صرف اپنے ہی اعمال کی فکر کرنی چاہیے۔
کراچی ائیرپورٹ اور اس کے اطراف میں لمبر ون سیکورٹی انتظامات کردئیے گئے ہیں جو ہمیشہ کی سابقہ حادثے کے بعد اور اگلے حادثے سے پہلے تک نافذ رہیں گے - عوام کا کیا ہے، وہ تو گزارہ کر ہی رہی ہے
زندگی کے مصائب و آلام اور زندگی کی مشکلات انسان کو آزمانے والے فتنے تو ہو سکتے ہیں
مگر کبھی بھی اللّٰہ تعالیٰ اللہ جانب سے آزمائش یا انسان کے اعمال کی جزا نہیں ہو سکتے۔
#ChaiPaniEtc
#Nuktabeen #Observations
#UnderstandingDailyLife
#LifeExperiences
اسموگ پر قابو نہ کر پانے کا راز
#ChaiPaniEtc
#Nuktabeen#Observations
#UnderstandingDailyLife
#LifeExperiences
دائمی چڑ چڑاہٹ کا کوئی علاج ہے کیا؟
ازل سے ابد تک یہ یوں ہی رہے گا -
It will be like this forever and ever.
Technology as made all feel like "Alice in Wonderland"
Unknow people send you friend request on Social Networking Websites to sell something...
#LetsConnect
#Observations
#UnderstandingDailyLife
#LifeExperiences
چپ رہنے سے نہ ہی جھوٹ ختم ہوتا ہے اور نہ ہے چھپتا ہے
جھوٹ کو نبھانے کیلئے بہت محنت کرنا پڑتی ہے
جس طرح تمام سیب پھل ہیں اور تمام پھل سیب نہیں ہیں بالکل اسی طرح ہر کامیاب شخص نے محنت کی ہے مگر ہر محنت کرنے والا کامیاب ہوگا اس کی کوئی ضمانت نہیں ہے
#Observations
#UnderstandingDailyLife
#LifeExperiences